ویکلی ہائی لائٹس | فرانزک سائنس کیا ہے؟ - فروری 04, 2022
Update: 2022-02-04
Description
ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے: ڈیمینشیا سے متاثرہ بزرگوں کی روبوٹک جانوروں کے ذریعے تھیراپی؛ پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کو کرونا سے کتنا خطرہ ہے؟ کہانی امریکہ میں مقیم پاکستانی بھائیوں کے مقبول ترین ہلدی کے مشروب کی؛ جانیے پاکستان کے عدالتی نظام میں فرانزک سائنس کیسے مدد کر رہی ہے؟ اور بہت کچھ۔
Comments
In Channel






















